Get Alerts

میرشکیل الرحمان کی گرفتاری،میڈیا کی زبان بندی کروانے کی کوشش

میرشکیل الرحمان کی گرفتاری،میڈیا کی زبان بندی کروانے کی کوشش
"ایڈیٹر انچیف جنگ اور جیو گروپ میرشکیل الرحمان کو گرفتار کرکہ حکومت آزاد میڈیا کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ میرشکیل الرحمان کو فوری طور پر رہا کرے۔ ان کو حکومت کی جانب سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب عوام کو ان مشکل حالات میں مستند خبروں کی ضرورت ہے حکومت اس طرح کےہتھکنڈے استعمال کرے میڈیا اور عوام میں منفی تاثر دے رہی ہے"