کیا شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانا اتنا ہی آسان ہے جتنا شیخ رشید سمجھ رہے ہیں؟

کیا شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانا اتنا ہی آسان ہے جتنا شیخ رشید سمجھ رہے ہیں؟
آج کل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کے حوالے سے بہت شور و غوغا ہے؛ شیخ صاحب شہباز شریف کو ہٹانے پر بضد ہیں لیکن کیا شہباز شریف کو اس عہدے سے ہٹانا اتنا ہی آسان ہے؟ جانیے Murtaza Solangi سے

http://www.youtube.com/embed/tBC9UAfvJQ4