Get Alerts

شبر زیدی پر بحریہ ٹاؤن، ایڈن گروپ سمیت بڑے پراپرٹی ٹائیکونز کے لئے 500ارب کے ٹیکس فراڈ کا الزام

شبر زیدی پر بحریہ ٹاؤن، ایڈن گروپ سمیت بڑے پراپرٹی ٹائیکونز کے لئے 500ارب کے ٹیکس فراڈ کا الزام
چئیرمین نیب کو جمع کرائے جانے والی ایک درخواست میں کہا گیا ہے کہ شبر زیدی نے بحریہ ٹاؤن ایڈن گروپ اور دیگر بڑے پراپرٹی ٹائیکونز کو ریلیف دینے کے لئے تکنیکی طور پر 500 ارب کا ٹیکس فراڈ کیا ہے۔ جس سے ملکی خزانے کو 500 ارب تک کا ٹیکہ قومی خزانے کو لگنے کا خدشہ ہے۔