بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ۔ ۔ ۔ !!!!
پاکستان کورونا وائرس کو بھارت کے خلاف بائیولوجیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔
بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے نیپال کے راستے اپنے کورونا وائرس کے مریض بھارت بھیجنے کی کوشش کی تاکہ وہاں کورونا کی وبا پھیل سکے۔