Get Alerts

مولوی حضرات لاک ڈاون پر حکومتی اقدامات ہوا میں اڑانے میں مصروف

مولوی حضرات لاک ڈاون پر حکومتی اقدامات ہوا میں اڑانے میں مصروف
وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے 53 مولوی حضرات کا اسلام آباد میں اکٹھ۔ حکومتی اقدام پر عمل کرنے سے انکار۔ فیصلہ کیا گیا کہ با جماعت کی پابندی پر عمل درآمد نہیں کیا جائے۔ اسکے علاوہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان میں تراویح اور نماز جمع کی نماز مساجد میں با جماعت ادا کی جائیں گی۔