شیئر کریں: کراچی کا حلقہ این اے 243 جہاں سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایم کیو ایم کے علی رضا عابدی اور پی ایس پی کے مزمل قریشی کے مقابلے پر ہیں، ملک بھر کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے، کیا وہ اس امتحان میں سرخرو ہو سکیں گے؟ ٹیگز: انتخابات 2018, ایم کیو ایم, این اے 243, پی ایس پی, تحریک انصاف, عمران خان شیئر کریں: نیا دور