پی ٹی آئی کے ضمنی انتخاب کے ٹکٹ | پنجاب، کے پی بجٹ | چین، FATF اچھی خبر | ڈالر سب سے زیادہ

پی ٹی آئی کے ضمنی انتخاب کے ٹکٹ | پنجاب، کے پی بجٹ | چین، FATF اچھی خبر | ڈالر سب سے زیادہ

جی ڈی پی صرف ایک سال کا نہیں دیکھا جاتا بلکہ گذشتہ سالوں کی پرفارمنس کو بھی دیکھا جاتا ہے۔ آج پاکستان کی بہت اچھی صورتحال نہیں ہے۔ ہم اکنامک بحران میں ہیں۔ پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا پر بونگیاں ما رہے ہیں، ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ



 



اینٹی امریکہ عمران خان نظر آرہے ہیں مگر شہباز شریف سے خوش چائنہ ہے وہ انہیں پیسے بھی دے رہا ہے۔ عمران خان کے دور میں چائنہ کے گلے شکوے رہے تقریبا ناراض تھے انہوں نے سی پیک سے ہاتھ بھی کھینچ لیا تھا، توصیف احمد خان



 



سب سے زیادہ خراب معاشی حالات مشرف پیپلز پارٹی کیلئے چھوڑ کر گیا، اس کے بعد عمران خان اب ن لیگ کیلئے چھوڑ کر گئے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہائبریڈ رجیم جو بے ایمانی سے اقتدار میں آئیں ان کے ادوار میں معیشت زیادہ خراب ہوئی، ڈاکٹر نیاز مرتضیٰ