اس حکومت میں لانے کے بجائے پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے نشانہ بنانا چاہیے تھا، فوزیہ یزدانی کا عمران خان کو کرارا جواب

اس حکومت میں لانے کے بجائے پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے نشانہ بنانا چاہیے تھا، فوزیہ یزدانی کا عمران خان کو کرارا جواب
عمران خان نے گزشتہ رات صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اس حکومت کو لانے سے بہتر تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم سے حملہ کردیا جاتا۔ عمران خان کے اس بیان پر فوزیہ یزدانی کی پنجابی میں کڑی تنقید