ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر
1- ن لیگ کے لاہور سے مرکزی رہنما نواز شریف کے بیانیے کے خلاف: ‘سیاسی طور پر غیر فعال ہوگیاہوں’
2- بھارت دہشتگردی کر سکتا ہے، سیاستدان اپنا خیال رکھیں: شیخ رشید کا مشورہ
3- یہاں رہ کر غیر جانبدار صحافت نہیں کر سکتا: اویس توحید نے پی ٹی وی سے استعفا دے دیا
4- امریکی سفارت خانے پر حملے میں ملوث القاعدہ کا دوسرا بڑا لیڈر ایران میں مار دیا گیا
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
