Get Alerts

اقتصادی امور کے اہم بین الاقوامی جریدے میں عاصم باجوہ پر الزامات کی بازگشت

اقتصادی امور کے اہم بین الاقوامی جریدے میں عاصم باجوہ پر الزامات کی بازگشت
Asian Review Nikkei میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں یہ کہا گیا ہے کہ سی پیک کے سربراہ یعنی جنرل ر عاصم سلیم باجوہ پر استعفا دینے کے لئے دباؤ ہے۔ یہ دباؤ کس طرف سے ہے؟ اس حوالے سے جریدے کا کہنا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں یہ سوالیہ خیال سرگرم ہے کہ طاقتور جنرل ر باجوہ کے اثاثوں کے حوالے سے خبر برابر کے طاقتور حلقوں کی اشیر باد کے بغیر نہیں دی جا سکتی۔