Get Alerts

پاکستان ایک پلیٹ میں: پاکستانی کلچر اور کھانے

پاکستان ایک پلیٹ میں: پاکستانی کلچر اور کھانے
سردیوں میں بلوچستان میں بنسے والوں کی مرغوب اورپسندیدہ روایتی خوراک لاندی
اس کو بنانے کیلئے استعمال ہونے والے گوشت کو دو مہینے تک خشک کیا جاتا ہے، نیلوفر آفریدی

کے پی کے کے علاقے چونگاں پامنکے کے بیج اگتے ہیں وہاں کے مقامی لوگ اس کو بہت شوق سے کھاتے ہیں جن لوگوں کو کریلے پسند ہیں وہ یہ کے پی میں اگنے والے چونگاں پامنکے ضرور شوق سے کھائیں گے، نیلوفر آفریدی

چھوٹی سے عمر سے مجھے کھانا کھانے کا بہت شوق تھا میری نانی بہت اچھی کوک تھیں میں نےان سے بہت کچھ سیکھا، کھانا کھانے سے زیادہ مجھے دوسروں کو کھلانا زیادہ اچھا لگتا ہے اسی چیز نے مجھے شف بنادیا، حیا ایمان اسماعیل

پلاؤ اور بریانی کی بہت بحث ہوتی ہے۔
پلاؤ ایران کی طرف سے آیا اور بریانی برصغیر کی دریافت ہے جس میں بہت سارے مصالوں اور اور گھی کا استعمال ہوتا ہے۔
ٹماٹر اور مرچوں کا استعمال مغلیائی کھانوں میں نہیں ہوتا تھا یہ بعد میں ہمارے مصالوں کا حصہ بنی، نیلوفر