تحریک پرپابندی | متحدہ عرب امارات پاکستان اور بھارت میں ثالثی کروانے پر متحرک

تحریک پرپابندی | متحدہ عرب امارات پاکستان اور بھارت میں ثالثی کروانے پر متحرک

ریاست کی جانب سے تحریک کی مس ہینڈلنگ، ملک میں بڑھتی ہوئی معاشی نا ہمواری اور تحریکی قیادت کی جانب سے دی جانے والی ( حقائق کے منافی مگر کارگر) نظریاتی اپج مسئلہ ہے۔ ان سے کون ڈیل کرے گا؟؟ رضا رومی صورتحال کا تجزیہ کر رہے ہیں۔



 



پاکستان اور بھارت کے لیڈران اک دوسرے کے ملکوں میں تو نہیں جا سکتے تو دبئی ملنے کے لیئے ایک اچھی جگہ ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ پاک بھارت کے نمائندوں اور افسروں کے درمیان ملاقاتوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔



 



ریاست کو جب دھکا دینے کی بات ہو تو مختلف العقیدہ شدت پسند جماعتیں (جو کہ شاید ایک دوسرے کے مخالف ہوں) ایک دوسرے کا ساتھ بھی دیتے ہیں۔ ڈاکٹر عائشہ کی گفتگو خبر سے آگے میں