Get Alerts

نئی امریکی حکومت کی پاکستان پالیسی اور کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے؟

نئی امریکی حکومت کی پاکستان پالیسی اور کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے؟


دنیا میں اب نیچر آف میڈیا بدل گیا ہے لوگ اب خبریں اخباروں اور ٹی ویژن کی بجائے فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب سے حاصل کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں، پاکستان کا انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ بہت پرانا اور ناکارہ ہے یہاں پرانی چیزیں چلی رہی ہیں، رضا رومی



پاکستان اور انڈیا دونوں کولڈ وار لڑ رہے ہیں 72،73 سالوں سے ہماری چار جنگیں ہوچکی ہیں، آنے دن کوئی نہ کوئی الزامات لگتے رہے ہیں فیک نیوز کا ٹول بھی کولڈ وار کا حصہ ہے جو بھارت کی ریاست نے پاکستان کیخلاف استعمال کیا، رضا رومی