پاکستان کی عدلیہ میں آزاد خیال ججوں کی ضرورت

پاکستان کی عدلیہ میں آزاد خیال ججوں کی ضرورت


ججز بحالی تحریک کے بعد لوگوں کا خیال تھا کہ انقلاب آجائے گا مگر افتخار چوہدری کے دور میں ہے ان پر الزام لگنے شروع ہوگئے کہ وہ من پسند فیصلے کرتے ہیں، ہماری جوڈیشل سسٹم میں آزاد خیال ججوں کی ضرورت ہے، ایلیا زہرا



بابر ستار کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ بہت آزاد خیال ہے اور کچھ قوتیں ان کی نامزدگی کے بارے میں خوش نہیں ہیں، اور پارلیمانی کمیٹی میں ان کی تعیناتی پر سوال اٹھا کر روکنے کی کوشش کی جاتے گی یہ بہت افسوسناک بات ہے، ایلیا زہرا



مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔