خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی بے ضابطگیوں کی زد میں

خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی بے ضابطگیوں کی زد میں
خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی بے ضابطگیوں اور غلط پودے مہنگے داموں خریدے جانے کے الزامات کی زد میں، 2 روپے والا پودا 9 روپے میں خریدے جانے کا انکشاف.