میئر کراچی کے انتخاب پر اعتراض یہ ہے کہ لیڈر آف دی ہاؤس کو 184 ووٹ پڑنے چاہئیں تھے جو سادہ اکثریت بنتی ہے۔ پیپلز پارٹی اگر پی ٹی آئی کے ان 30 لوگوں کو جو آج غائب تھے، اپنے ساتھ بٹھاتی ہے تو ایکسپوژ ہو جائے گی، رضا ہارون
پاکستان سمجھتا ہے آئی ایم ایف کے حوالے سے امریکہ جو کردار ادا کر سکتا ہے وہ نہیں کر رہا۔ اس لئے اسلام آباد میں کنفیوژن چل رہی ہے کہ امریکہ کو چھوڑ کر چین کی طرف چلے جائیں، عائشہ صدیقہ
چیف جسٹس صاحب نے آج کمرہ عدالت میں بولتی چڑیوں کی طرف اٹارنی جنرل کو متوجہ کر کے کہا کہ سنیں یہ آپ کو کوئی پیغام دے رہی ہیں اس کے بعد انہوں نے پیغام رسانی کے لئے استعمال ہونے والے کبوتروں کا بھی ذکر کیا، عمران وسیم