2001 سے لیکر اب تک بلوچ مسنگ پرسن کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے روز بروز بڑھتا چلا جا رہا ہے گمشدی می کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں چیف جسٹس، آرمی چیف، اور وزیراعظم آکر ہمارے ساتھ بات کریں، حسیبہ قمبرانی
ہم پاکستان کو جبری گمشدگیوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں، دور دراز علاقوں کے لا پتہ افراد کے لواحقین آج ڈی چوک میں اپنے کی بازیابی کیلئے بیٹھے ہیں، 11 سالوں سے ہمارے ساتھ ٹائم پاس کیا گیا اب ہم اور انتظار نہیں کرینگے ہمیں فوری انصاف دیا جائے، نصراللہ