پی آئی اے کا طیارہ ملائشیا میں میں کیوں روکا گیا؟ اندر کی خبر جانئیے

پی آئی اے کا طیارہ ملائشیا میں میں کیوں روکا گیا؟ اندر کی خبر جانئیے


قومی ایئرلائن کا طیارہ ملائیشیا میں روک لیا گیا ، پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپورایئرپورٹ پرروکا گیا۔



قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 895 کراچی سے کوالالمپورپہنچی توکوالا لمپور کے مقامی حکام نے اسے دوبارہ اڑان بھرنے سے روک دیا ۔ ملائیشین کی مقامی عدالت نے لیز کی ادائیگیوں سے متعلق طیارہ روکنے کا حکمنامہ جاری کیا تھا



قومی طیارے کو ملائشیا میں کیوں روکا گیا؟ تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں