Get Alerts

فیض آباد دھرنا اور گلگت بلتستان الیکشن پر گفتگو

فیض آباد دھرنا اور گلگت بلتستان الیکشن پر گفتگو


خادم رضوی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ ایٹم بم کیوں بنایا ہے اگر اسے کافروں پر گرانا نہیں ہے وہ کہتے ہیں کہ وقت آگیا ہے اب اسے کافروں پر گرا دیا جائے، رضا رومی



تین سال پہلے جو مثال دی گئی اور جو بیانات آئے کہ یہ اپنے لوگ ہیں مذاکرات سے حل کریں وفاقی وزیر کا استعفٰی لیا گیا، اب مسئلہ یہ ہے کہ خون تو آپ نے لگا دیا ہے اب آپ کیا کرینگے، مرتضٰی سولنگی



اسلام آباد میں 80 فیصد لوگ نوکری کیلئے اسلام آباد آتے ہیں روڑ بند ہونے کی وجہ سے انہیں اور ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، سیگنلز بند ہونے کی وجہ سے جڑواں شہروں کے لوگ دنیا کے کٹ کررہ گئے ہیں، عبداللہ مہمند