عمران خان کے معاون خصوصی نے یہ بھی انکشاف کیا کہ بی ایل اے کے دہشت گرد نے نئی دہلی کے ایک ہسپتال میں علاج کروایا ہے
کشمیر کو لے کر معید یوسف نے کہا کہ اگر بھارت کے زیر انتظام کشمیر پر بامعنی مذاکرات کے لیے بھارت سنجیدہ ہے تو نئی دہلی کو پہلے کشمیر کے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کرنا ہو گا اور غیر انسانی فوجی محاصرے کو ختم کرنا ہو گا۔