Get Alerts

ریپ کلچر کے خاتمے، اصلاحات اور حکومتی اقدامات پر گفتگو۔

ریپ کلچر کے خاتمے، اصلاحات اور حکومتی اقدامات پر گفتگو۔
ریپ کلچر کے خاتمے، اصلاحات اور حکومتی اقدامات پر گفتگو۔

عورتوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں زیادہ تر رشتے دار ملوث ہوتے ہیں لڑکی کے گھر والےہیں اسے چپ کروا کہ بیٹھا دیتے ہیں کہ اب کیا تم اپنے چچا یا باپ کی موت کا سبب بنوگی، ویرتا اجن

اسلام عورتوں کو برابر کےحقوق دیتا ہے قرآن شریف میں بھی کہیں بھی نہیں لکھا کہ عورت کمزور ہے بلکہ کہا گیا ہے کہ عورت اور مرد برابر ہیں، ویرتا اجن