Get Alerts

پاکستان میں "ڈاکٹر بہو" کو پریکٹس کی اجازت نہیں دی جاتی

پاکستان میں
"آج ہم نے دنیا میں کچھ سیکھا ہے تو یہ ہے کہ ڈاکٹرز ہی قوم کا بلکہ پوری دنیا کا سرمایہ ہے۔ تو پھر ایسی سوچ کیوں ہے کہ آپ کی بہو کے آگے بیٹے کا قد چھوٹا نہ ہوجائے یا اس ڈر کی خاطر کہ لوگ کیا کہیں گے کہ بہو گھر میں بیٹھ کر کھانا کیوں نہیں بناتی۔ پاکستان میں بہت سی لڑکیوں کی ڈگریاں بس کمروں میں شو پیس کی طرح پڑی ہیں انہیں فلیڈ میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔"