یہ ایک نیا دور ہے۔ ہماری عدلیہ کو یہ سمجھنا ہوگا۔ 60 کی دہائی میں مارشل لا لگتے تھے تو اور قسم کا رد عمل آتا تھا۔ آج برما میں مارشل لگا تو ایک شہری نے میڈیا کو کہا کہ ان جرنیلوں نے غلط نسل سے پنگا لیا۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے کی بات سمجھا رہے ہیں
عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ ضمنی انتخابات میں حکومتی پارٹی کے امیدوار جیتتے ہیں لیکن تحریک انصاف کے لیئے صورتحال الٹ ہے۔ ان کے لیے ڈسکہ اور وزیر آباد کے الیکشن جیتنا بہت ہی مشکل ہے۔ احمد ولید کا تجزیہ
جبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کا بل جو اس حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے وزارت قانون کو دیا تھا وہ وہاں پھنسا ہوا ہے۔ پہلا کام یہ حکومت یہ کرے کہ اس بل کو پارلیمنٹ میں پیش کردے۔ انسانی حقوق کی کارکن رابعہ محمود کی گفتگو
لاپتہ افراد کو بازیاب کرنے کے لیے کمیشن بنا تھا وہ خود غائب ہوگیا ہے۔ لاپتہ افراد کے معاملے پر حکومت کیا کر رہی ہے۔ سینئر صحافی ناصر بیگ چغتائی بتا رہے ہیں