ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ !
1- ففتھ جنریشن وار فئیر کی آڑ میں شہریوں کی آزادیاں سلب کی جا رہی ہیں، اے پی سی
2- پشاور بی آر ٹی میں ایک مرتبہ لگی پھر آگ
3- متحدہ سنی کونسل کا اسلام آباد میں اکٹھ
4- طاقتور اداروں کے سامنے کہوں گا، تم نے دھاندلی کی ہے: مولانا فضل الرحمٰن
مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
