انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر سینیٹر سحر کامران کا تنقید کرنے والوں کو جواب
"بچے اپنے وطن سے محبت کا اظہار کررہے تھے پرنسپل ہونے کے ناطے میری ذمہ داری تھی کہ میں ان احساسات کو ان کت لیول پر جاکر سمجھوں انکا اعتماد بڑھاؤں۔ جولوگ ان بچوں کا مزاق اڑا رہے ہیں وہ ان کے جذبوں کی توہین کررہے ہیں "