نواز شریف عمران خان کے آئیڈیل ہیں، وہ پی ایم ایل این کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں: مزمل سہروردی

نواز شریف عمران خان کے آئیڈیل ہیں، وہ پی ایم ایل این کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں: مزمل سہروردی
عمران خان کی ساری سیاست اسٹیبلشمنٹ کے گرد گھومتی ہے۔ وہ ہمیشہ یہ مانتے رہے ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر اقتدار میں نہیں آسکتے ہیں۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ وہ اب یو ٹرن لینا چاہتے ہیں۔