Get Alerts

جسٹس عمر عطا بندیال کے دور میں سپریم کورٹ نے اپنی اخلاقی طاقت کھو دی ہے۔ آپ کو جاتا دیکھ کر خوشی ہوئی، سر۔

جسٹس عمر عطا بندیال کے دور میں سپریم کورٹ نے اپنی اخلاقی طاقت کھو دی ہے۔ آپ کو جاتا دیکھ کر خوشی ہوئی، سر۔

جسٹس بندیال نے ثابت کیا کہ چیف جسٹس چاہے گلزار صاحب کی طرح گلستان کے کسی سکول سے پڑھا ہو یا ان کی طرح کولمبیا اور کیمبرج سے، ان دونوں کی اطاعت گزاری میں واحد فرق بس فیصلوں میں لکھی انگریزی زبان کے معیار کا ہی ہوتا ہے۔