لاک ڈاون کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہزاروں مزدوروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ہیں مزدور طبقے کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔
پی ٹی آئی کی حکومت ہروقت مزدور کرتی نظر آتی ہے مگر اب تک حکومت کی جانب سے مزدور طبقے کو کوئی امداد نہیں ملی سکی۔