Get Alerts

صبا قمر اور ٹی ایل پی کی ہٹ دھرمی کی سیاست

صبا قمر اور ٹی ایل پی کی ہٹ دھرمی کی سیاست
مسجد وزیرخان میں ہونے والے فوٹوشوٹ پر اداکاروں نے معافی مانگ تو لی ہے مگر اس کے باوجود ٹی ایل پی کے دباو پر توہین مذہب کا پرچہ کاٹ دیا گیا ہے۔ اب بھی مولوی خادم حسین کی سیاسی پیاس ہے کہ بجھ ہی نہیں رہی یہی وجہ تھی کے پورے ملک میں اپنا حق جتاتے ہوئے اداکاروں کیخلاف لوگوں کے جذبات کو ابھارا اور ریاست کو بھی صاف صاف کہا
"اوئے تم کون ہوتے ہو پوچھنے والے ملک تمہارے باپ کا ہے"