Get Alerts

لیز کے پیسے نہیں دیے تھے تو پھر جہاز کو ملائیشیا بھیجنے کا کیا جواز تھا؟

لیز کے پیسے نہیں دیے تھے تو پھر جہاز کو ملائیشیا بھیجنے کا کیا جواز تھا؟


نہ کوئی سوال پوچھا گیا، نہ کسی کو کوئی جواب دینے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ لیز کے پیسے نہیں دیے تھے تو پھر جہاز کو ملائیشیا بھیجنے کا کیا جواز تھا؟ اب لیز کے پیسہ بھی دینے ہیں، جہاز تو ویسے ہی قبضہ میں لے لیا گیا، اوپر سے اب ڈر یہ ہے کہ لیز کے معاہدہ کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ بھی بھرنا پڑ سکتا ہے لیکن کسی کو کیا فکر؟