دنیا کے بڑے شہر جہاں لوگوں کی چہل پہل رہتی تھی جو کبھی اک پل کیلئے بھی نہ رکے تھے کرونا کی وجہ سے کرفیو زدہ علاقوں کا منظر پیش کررہے ہیں ہر طرف ویرانی ہی ویرانی ہے جیسے یہاں کوئی رہتا ہی نہ ہو۔
دیکھیں دنیا کے بڑے شہر اس وقت کس طرح کا منظر پیش کررہے ہیں۔