حکومت کو کرونا وائرس کو سنجیدہ لینا ہوگا پاکستان میں لاکھوں لوگ مرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
"وزیراعظم عمران خان کا کہنا کے ملک بند کرنے سے ملک میں معیشت خراب ہوگی پر اگر یہ وائرس زیادہ پھیل گیا مریض ہزاروں سے لاکھوں میں بدلے تو جو معاشی بدحالی ہوگی اسکو سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔ کرونا وائرس اب تک بہت خطرناک ثابت ہورہا ہے عمران خان اسکو معمولی زکام کہنا تشویشناک ہے حکومت کو اسے سنجیدہ لینا ہوگا پاکستان میں لاکھوں لوگ مرسکتے ہیں۔