Get Alerts

پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی ایک بار پھر ابھرنے لگی

پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی ایک بار پھر ابھرنے لگی

جنوبی ایشا میں اقلیتوں کے برے حالات ہیں ہندوستان میں آپ دیکھے گے تو وہاں پر مسلمان آپ کو سب سے زیادہ غریب نظر آئیں گے جیلوں میں بھی ان کی تعداد زیادہ ہے پاکستان میں ہندوں کو زبردستی مذہب تبدیل کروایا جاتا ہے عورتوں کی تعداد زیادہ ہے۔



 



1974 میں جو دوسری ترمیم ہوئی یہ سیاسی پارٹیاں نے اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے خود کو اسلام کا ٹھیکہ دار شو کرنے کیلئے ایسا کیا پارلیمنٹ میں موجود سب پارٹیوں نے انکا ساتھ دیا تب سے اب تک اس ترمیم کا کوئی جائزہ لینے کو تیار ہیں نہیں ہے، رضا رومی