Get Alerts

پاکستان میں کچھ لوگ ملالہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟

پاکستان میں کچھ لوگ ملالہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟
کہا جاتا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پر ہونے والا حملہ فراڈ تھا تو ان کا علاج سی ایم ایچ میں ہوا تو کیا پاکستان کی آرمی ملک کیخلاف کسی سازش کا حصہ ہوسکتی ہے، ایلیا زہرا

ملالہ یوسفزئی نے اس علاقے میں اپنی آواز بلند کی جہاں لوگوں کے سر کاٹ کر چوکوں پر لٹکائے جاتے تھے، کوڑے مارے جاتے تھے ،دہشتگردی کے ماحول میں ملالہ نے قدم اٹھایا اسلئیے ملالہ کو زیادہ سراہا جاتا ہے، ایلیا زہرا

سلمان رشدی کے بارے میں ملالہ یوسفزئی کی کتاب کے بارے میں تنقید ہوتی ہے۔
ملالہ نے اپنے والد کی ایک تقریر کی بات کی تھی کہ ہمیں اسے جلانا نہیں چاہیے ملالہ نے اس کی کتاب کے بارے میں کوئی تعریفی کلمات نہیں کہے، ایلیا زہرا