کراچی کے علاقے کیماڑی میں ’زہریلی گیس‘ کہاں سے آئی؟ حکومت تاحال اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہے۔
ماضی میں بھی اس گیس کے باعث مختلف بیماریوں کی وبائیں پھیل چکی ہیں دنیا میں اسکا سدباب کیاجاتا ہے۔جبکہ پاکستان میں بلکل مختلف ہے یہاں صوبائی اور وفاقی حکومت ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال کر دامن جھاڑ رہی ہیں۔