آرمی چیف عاصم منیر کا خیران کن خطاب

آرمی چیف عاصم منیر کا خیران کن خطاب
آرمی چیف کی جذباتی تقریر نے سننے والوں کو حیران کر دیا۔ ان کے حق میں نعرے لگانے لگے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے انہیں روکا اور کہا: میں نہ تو ملا ہوں اور نہ ہی کوئی مذہبی رہنما۔ میں ایک سپاہی ہوں جو قرآن سے رہنمائی حاصل کرتا ہے، سلیم صافی