کرونا وائرس کا خطرہ، جمعہ کی نماز گھر پر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔

کرونا وائرس کا خطرہ، جمعہ کی نماز گھر پر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔
جمعہ کی نماز گھروں پر پڑھ لیں،ایمان محفوظ رہے گا۔
" گھر میں نماز کی ادائیگی سے آپ خود بھی محفوظ رہیں گے اور دوسرے بھی، اسلام بھی اس بات پر زور دیتا ہے کہ وبا کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ سعودی حکومت کی جانب سے خانہ کعبہ کو بند کردیا گیا ہے اسکے ساتھ ترکی اور ملائشیا سمیت دوسرے بڑے مسلم ممالک میں بھی جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادی گئی ہے مگر پاکستان کی حکومت اور علما اس صورت حال میں اتفاق رائے قائم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں"