فلموں میں سیکس سین کی شوٹنگ کے دوران اداکاروں پر کیا بیتتی ہے؟

فلموں میں سیکس سین کی شوٹنگ کے دوران اداکاروں پر کیا بیتتی ہے؟
آج کل کی ہالی ووڈ فلموں اور سیزنز میں سیکس کی عکاسی عام ہے۔ یہی اب بالی ووڈ میں بھی رائج ہوتا جا رہا ہے۔ آج کی پاکستانی نسل کو ان فلموں اور سیزنز تک رسائی بھی عام حاصل ہے اور اگر ازراہ مذاق کہا جائے کہ پچھلی نسل ان سے جلن کا شکار بھی کہ ان کے زمانے میں ضیائی دور کا پی ٹی وی ہوا کرتا تھا جس کے ڈراموں میں سیکس کی کل عکاسی دروازے کا بند ہونا صبح کھلنا اور بستر کی چادر پر چند سلوٹیں ہی ہوا کرتا۔