لائبریری فیس کیخلاف خضدار کے طلبہ کا احتجاج

لائبریری فیس کیخلاف خضدار کے طلبہ کا احتجاج
بلوچستان کے ضلع خضدار کے طلبہ لائبریری فیس کیخلاف سراپا احتجاج
طلبہ کا کہنا ہے تعلیم ہمارا بنیادی حق ہے لائبریری کی رجسٹریشن فیس اور ماہانہ فیس کو ختم کرکے سال بھر کی ایک مناسب فیس طلب کی جائے جوکہ طلبہ آسانی سے جمع کرواسکیں۔