پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حمزہ کو شکست دینے کے لیے عدالتیں، اسٹیبلشمنٹ، عمران خان اکٹھے؟

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حمزہ کو شکست دینے کے لیے عدالتیں، اسٹیبلشمنٹ، عمران خان اکٹھے؟
پنجاب میں حالیہ ضمنی انتخابات میں پی ایم ایل این کو گزشتہ 30 سالوں میں سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ صرف خطرے کی گھنٹی نہیں ہے۔ یہ تابوت میں آخری کیل بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔