ثاقب نثار کی آڈیو لیک
بدقسمتی سے ہمارے ملک میں فیصلے ادارے کرتے ہیں۔ نواز شریف کو سزا دینی پڑے گی۔ بیٹی کو بھی دینی پڑے گی۔
دوسرا شخص: بیٹی کو سزا دینی بنتی نہیں ہے ویسے
آپ بالکل جائز ہیں۔ میں نے اپنے دوستوں سے بات کی ہے۔ عدلیہ کی آزادی بھی نہیں رہے گی اس میں۔ لیکن چلیں۔۔۔۔۔۔