Get Alerts

پاکستان میں برھتا سیاسی درجہ حرارت، سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

پاکستان میں برھتا سیاسی درجہ حرارت، سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

مریم, بلاول کے پاس گھڑیاں ہوں نہ ہو وقت انہی کے پاس ہے اور وائلڈ کارڈ لندن میں بیٹھا نوازشریف ہے جب ان کا بیانیہ محسن داوڑ، اختر جان بولے گا، مراد علی شاہ بولے گا تو پھر کیا کریں گے، ایک نیا عمرانی معاہدہ آج نہیں تو کل ہوگا، مرتضٰی سولنگی



اس حکومت نے اگر بیوقوفی کے اوپر بیوقوفی کرنی ہے تو مریم نواز کی ضمانت کینسل کرکہ اس کو جیل میں ڈال دو، یہ اپنے لئے خود مشکلات پیدا کرنے کہ مترادف ہوگا، عامر غوری



مسلم لیگ ن اور نوازشریف کی بقا اسی میں ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد قائم رہے جو لڑائی انہوں نے شروع کی ہے اگر وہ اس میں تنہا ہوگئے تو ناکام ہونگے اگر وہ گیارہ پارٹیوں کے جھرمٹ میں بیٹھ کر بات کرے گے تو ان کیلئے زیادہ سود مند ہوگا، مزمل سہرودی