کاشانہ سکینڈل کی اہم کردار اقرا کائنات کی موت اور پولیس کا کردار

کاشانہ سکینڈل کی اہم کردار اقرا کائنات کی موت اور پولیس کا کردار



اقرا کائنات کے حوالے سے کہا جاتا رہا کہ وہ ایدھی سینٹر میں موجود ہے پر حقیقت میں ایسا نہیں تھا وہ ایدھی سینٹر میں نہیں تھی، میں یہ ثابت کرنے کو تیارہوں۔ 5 فروری کو بس اس کی لاش ایدھی سینٹر لائی گئی۔"