کینولی کیفے والا واقعہ قابل مذمت ہے جس طرح کیفے کی مالکان نے مینیجر کی انگریزی ٹھیک سے نہ بولنے پر مزاق اڑایا، بہت سے وہ لوگ تنقید کررہے ہیں جو خود انگریزی میں بات کرتے ہیں، ارسلان خالد
کل شہبااز تاثیر کینولی کیفے کے مینیجر کو نوکری دینے کی بات کر رہے تھے ڈیلی ٹائمز میں ان کے اپنے ورکرز کو تنخواہ ٹائم پر نہیں دی جاتی ابھی بھی کچھ لوگ ہیں جن کو کئی ماہ ہوگئے تنخواہ نہیں دی گئی، رابعہ محمود