Get Alerts

بھارت کو امن کی پیش کش سے پہلے جنرل باجوہ کو یو ٹرن لے کر 'ہاؤس ان آرڈر' کرنا ہوگا: نجم سیٹھی

بھارت کو امن کی پیش کش سے پہلے جنرل باجوہ کو یو ٹرن لے کر 'ہاؤس ان آرڈر' کرنا ہوگا: نجم سیٹھی
باجوہ صاحب نے کہا کہ جب گھر ٹھیک نہ ہو تو باہر والوں سے کوئی توقع نہیں کرنی چاہیئے۔ لیکن گھر تو ہمارا ٹھیک نہیں معیشت تباہ ہے اور سیاسی کشیددگی عروج پر ہے۔ اس سب کے لیئے کچھ نہیں کیا جا رہا اور پیغام باہر والوں کو بھجوائے جا رہے ہیں۔