پاکستان میں سول وار: انڈین میڈیا بوکھلاہت کا شکار

پاکستان میں سول وار: انڈین میڈیا بوکھلاہت کا شکار


پاکستان میں احمدی کمیونٹی کیساتھ پرتاو پر ہمیشہ سوالیہ نشان لگا رہے گا، ہم وہی کے وہی کھڑے ہیں صرف ان کے عقائد کی وجہ سے ہم انہیں پیچھے کی طرف دھکیل دیتے ہیں، ہمیشہ انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے جاتےہیں، ایلیا زہرا



کل انڈین میڈیا نے پاکستان میں سول وار کروادی، ٹویٹر کے ویری فائڈ اکاونٹ سے یہ پروپیگنڈا کیا گیا عامر لیاقت کی تصویر کو شئیر کرکہ کہا گیاکہ ایک پولیس جوان کو آرمی کی جانب سے ماردیا گیا ہے، ایلیا زہرا



کل ہونے والے انڈین میڈیا کے جعلی پروپیگنڈے کو یہاں ففتھ جنریشن وار سے جوڑا جارہا ہے اگر یہ ففتھ جنریشن وار ہے تو اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے انڈین میڈیا کے اس اقدام سے وہ خود ایکسپوز ہوئے ہیں، خود انہوں نے اپنا مزاق بنوایا، ایلیا زہرا