"ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں، لیکن نجی زندگی کا حق بھی ہمیں آئین دیتا ہے۔ کیا ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے دیکھا ہے یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر کیا ہورہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہمارے خاندانوں کو بخشا نہیں جاتا۔ یوٹیوب پر کوئی چاچا اور کوئی ماما بن کر بیٹھ جاتا ہے۔
فوج عدلیہ اور حکومت کیخلاف لوگون کو اکسایا جاتا ہے"