کرونا وائرس کی وجہ سے اس وقت جو بھی دنیا کی حکمران پر سوال آرہےیہ کہ کیا قومی سلامتی ہے اگر آپ بیمار لوگوں کو صحت نہیں دے سکتے تو اس نظام کا کیا فائدہ ہے۔
کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام ایکسپوز ہوچکا ہے۔ ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہیں ہیں بنیادی صحت کی سہولیات میسر نہیں لوگ اب سوال کررہے ہیں اور یہ سب جائز ہے۔