پاکستان میں جہازوں کے گرنے کی تاریخ

پاکستان میں جہازوں کے گرنے کی تاریخ
پی آئی اے ایک وقت میں دنیا کی بہترین ائیرلائن مانی جاتی تھی لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ کسی اور جہان کی باتیں ہیں۔
1965 میں پی آئی اے کی تاریخ کا پہلا حادثہ پیش آیا جب کراچی سے لندن جانے والی بوئنگ 720 کی پہلی پرواز قاہرہ کے ائیرپورٹ پر اترے ہوئے کریش کرگئی تھی جس میں 121 مسافروں میں سے صرف چھ زندہ بچے تھے۔
1946 میں قائم ہونے والی پی آئی اے حادثہ مئی 1965 میں پیش آیا اسکے بعد اگلے 27 سالوں میں 10 حادثے پیش آئے۔