میرا جسم میری مرضی کے نعرے کا جواب پچھلے چار، پانچ سالوں سے دیا جارہا ہے، ان لوگوں کے دماغوں میں یہ چیز سیٹ ہوچکی ہے کے جہاں جسم کا لفظ آگیا اسکا مطلب سیکس ہی ہے، عورت کو حق حاصل ہے کہ وہ کب بچہ پیدا کرے یا نہ کرے، ماروی سرمد
کوئی ایسا انسان جس نے عورت مارچ کا منشور پڑھا ہوا وہ کبھی بھی ایسا نہیں کہے گا کہ آپ رئیل ایشو پر بات نہیں کررہے، اس بار کا منشور بھی پڑھ کہ ہمیں بتائیں کہ اس میں کونسی ایسی چیز ہے جو ہماری اخلاقیات کیخلاف ہے، نایاب گوہر جان